" کیا اللہ کی ہستی میں کوئی شک ہے ؟ "
.
آج لوگوں کا الحاد کے دلدل میں گرنے کا سبب یہ ہے کہ انہوں نے اللہ کو پہچانا ہی نہیں، انہوں نے جانا ہی نہیں کہ اللہ کون ہے،
اگر اللہ کو جان جاتے تو کبھی الحاد کے گھٹا ٹوپ اندھیروں میں مارے مارے نہ پھرتے،
آئیں آج میں آپ کو اللہ کی پہچان کرواتا ہوں،

اللہ کون ہے؟
.
جس نے انسان کو تخلیق کیا، کیسے تخلیق کیا؟
.
خَلَقَکُمۡ مِّنۡ نَّفۡسٍ وَّاحِدَۃٍ
ثُمَّ جَعَلَ مِنۡہَا زَوۡجَہَا وَ اَنۡزَلَ لَکُمۡ مِّنَ الۡاَنۡعَامِ ثَمٰنِیَۃَ
اَزۡوَاجٍ ؕ یَخۡلُقُکُمۡ فِیۡ بُطُوۡنِ اُمَّہٰتِکُمۡ خَلۡقًا مِّنۡۢ بَعۡدِ
خَلۡقٍ فِیۡ ظُلُمٰتٍ ثَلٰثٍ ؕ ذٰلِکُمُ اللّٰہُ رَبُّکُمۡ لَہُ الۡمُلۡکُ ؕ لَاۤ
اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ ۚ فَاَنّٰی تُصۡرَفُوۡنَ
الزمر، 6
اسی نے تم کو ایک شخص سے پیدا کیا پھر اس سے اس کا جوڑا
بنایا اور اسی نے تمہارے لئے چار پایوں میں سے آٹھ جوڑے بنائے۔ وہی تم کو تمہاری
ماؤں کے پیٹ میں (پہلے) ایک طرح پھر دوسری طرح تین اندھیروں میں بناتا ہے۔ یہی خدا
تمہارا پروردگار ہے اسی کی بادشاہی ہے۔ اس کے سوا کوئی معبود نہیں پھر تم کہاں
پھرے جاتے ہو؟
.
یہاں ذرا غور کریں اللہ پاک نے کیا فرمایا ہے :
خَلۡقٍ فِیۡ ظُلُمٰتٍ ثَلٰثٍ
"تین اندھیروں کے اندر تخلیق کیا انسان کو"
اندھیرے میں کوئی چیز بنائیں آپ تو بلکل درست نہیں بن
سکتی،
یعنی ایک بنانے والا گھنے اندھیرے میں کوئی چیز بلکل
صحیح نہیں بنا سکتا،
تو ایک جیتا جاگتا انسان ان اندھیروں میں کیسے بنا بنانے
والے کے خود بخود بن سکتا ہے؟ ہرگز نہیں! یہ تخلیق ایک عظیم ہستی کی کاریگری ہے،
پھر بطن مادر کے تین اندھیروں کے اندر کیسا بنایا انسان
کو، یہ بھی دیکھیں
.
لَقَدۡ خَلَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ فِیۡۤ اَحۡسَنِ
تَقۡوِیۡمٍ ۫
التین، 4
کہ ہم نے انسان کو
بہت اچھی صورت میں پیدا کیا ہے
ساری مخلوق سے خوبصورت بنا دیا انسان، بطن مادر کے تین اندھیروں کے اندر تخلیق کیا، کس نے؟ اللہ نے،
اَمَّنۡ یَّبۡدَؤُا الۡخَلۡقَ ثُمَّ یُعِیۡدُہٗ وَ مَنۡ یَّرۡزُقُکُمۡ مِّنَ السَّمَآءِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ ءَ اِلٰہٌ مَّعَ اللّٰہِ ؕ قُلۡ ہَاتُوۡا بُرۡہَانَکُمۡ اِنۡ کُنۡتُمۡ صٰدِقِیۡنَ
النمل، 64
(اب بتاؤ) بھلا کون خلقت کو پہلی بار پیدا کرتا۔ پھر اس کو بار بار پیدا کرتا رہتا ہے اور (کون) تم کو آسمان اور زمین سے رزق دیتا ہے (یہ سب کچھ اللہ کرتا ہے) تو کیا اللہ کے ساتھ کوئی اور معبود بھی ہے (ہرگز نہیں) کہہ دو کہ اگر تم سچے ہو تو دلیل پیش کرو
.
اسی طرح انسان سمندر اور دریاؤں میں سفر کرتا ہے، رات کی تاریکیوں میں گھٹا ٹوپ اندھیروں میں، کوئی سڑکیں بھی نہیں ہوتی، کون کنارے پر بحفاظت پہنچا دیتا ہے،
تو پھر بتاؤ....
.
اَمَّنۡ یَّہۡدِیۡکُمۡ فِیۡ ظُلُمٰتِ الۡبَرِّ وَ الۡبَحۡرِ وَ مَنۡ یُّرۡسِلُ الرِّیٰحَ بُشۡرًۢا بَیۡنَ یَدَیۡ رَحۡمَتِہٖ ؕ ءَ اِلٰہٌ مَّعَ اللّٰہِ ؕ
النمل، 63
بھلا کون تم کو جنگل اور دریا کے اندھیروں میں رستہ بناتا ہے اور (کون) ہواؤں کو اپنی رحمت کے آگے خوشخبری بناکر بھیجتا ہے (یہ سب کچھ اللہ کرتا ہے) تو کیا خدا کے ساتھ کوئی اور معبود بھی ہے؟ (ہرگز نہیں)۔
.
اللہ وہ ہے، جو رات کی تاریکی میں کروٹ بدلتے ہوئے مریض کی پکار کو سنتا ہے اور شفاء دیتا ہے، ذرا غور تو کر میرے دوست. ...
.
اَمَّنۡ یُّجِیۡبُ الۡمُضۡطَرَّ اِذَا دَعَاہُ وَ یَکۡشِفُ السُّوۡٓءَ وَ یَجۡعَلُکُمۡ خُلَفَآءَ الۡاَرۡضِ ؕ ءَ اِلٰہٌ مَّعَ اللّٰہِ ؕ قَلِیۡلًا مَّا تَذَکَّرُوۡنَ
النمل، 62
بھلا کون بیقرار کی التجا قبول کرتا ہے۔ جب وہ اس سے دعا کرتا ہے اور (کون اس کی) تکلیف کو دور کرتا ہے اور (کون) تم کو زمین میں (اگلوں کا) جانشین بناتا ہے (یہ سب کچھ اللہ کرتا ہے) تو کیا اللہ کے ساتھ کوئی اور معبود بھی ہے (ہرگز نہیں مگر) تم بہت کم غور کرتے ہو،
.
اپنے ہاتھ سے بیج کو مٹی میں ملا کر مٹی کر دیتے ہو، اللہ وہ ہے، جو اس مٹی کو پودے کی صورت عطا کر دیتا ہے،کبھی عقل سے کام لے میرے دوست. ...
.
وَ لَئِنۡ سَاَلۡتَہُمۡ مَّنۡ نَّزَّلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً فَاَحۡیَا بِہِ الۡاَرۡضَ مِنۡۢ بَعۡدِ مَوۡتِہَا لَیَقُوۡلُنَّ اللّٰہُ ؕ قُلِ الۡحَمۡدُ لِلّٰہِ ؕ بَلۡ اَکۡثَرُہُمۡ لَا یَعۡقِلُوۡنَ
العنكبوت، 63
اور اگر تم ان سے پوچھو کہ آسمان سے پانی کس نے نازل فرمایا پھر اس سے زمین کو اس کے مرنے کے بعد (کس نے) زندہ کیا تو کہہ دیں گے کہ اللہ نے۔ کہہ دو کہ خدا کا شکر ہے۔ لیکن ان میں اکثر نہیں سمجھتے،

آ میں تجھے سمجھاؤں
اللہ کون ہے، رات کو چھپ کر تاریکی میں اپنے اللہ کو پکارنے والے بوڑھے بانجھ بیوی
والے کو بچہ عطا کر دیتا ہے، وہ اللہ ہے
.
ذِکۡرُ رَحۡمَتِ رَبِّکَ عَبۡدَہٗ زَکَرِیَّا
(یہ) تمہارے پروردگار کی مہربانی کا بیان (ہے
جو اس نے) اپنے بندے زکریا پر (کی تھی)
.
اِذۡ نَادٰی رَبَّہٗ نِدَآءً خ

No comments:
Post a Comment